خبریں

جناب حماد ریاض گوھر شاھی کی دادو آمد


محترم جناب حماد ریاض گوھر شاھی کی دادو آمد
امیرِ سہون شریف عبدالکریم جمالی کی والدہ کی دعائے مغفرت کے لئے محترم جناب حماد ریاض گوھر شاھی اور عالمی امیر محترم جناب یونس جمال صاحب کی دادو آمد ہوئی، اس موقع پر امیر دادو کامران ملک اور اُن کی کابینہ نے شاندار استقبال کیا، عبدالکریم جمالی کی رہائشگاہ پر دعا کا اہتمام ہوا۔
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان