خبریں

صاحبزادہ حماد ریاض حضرت لال شہباز قلندر کے دربار پر حاضری


حضرت سخی لال شہباز قلندر رحمت اللّہ علیہ کے دربار سہون شریف میں حاضری

صاحبزادہ مرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
محترم جناب حماد ریاض احمد گوھر شاھی نے
محترم جناب یونس جمال مرکزی عالمی امیر
محترم جناب مدنی چانڈیو بھائی کے ہمراہ
دربار سخی لال شہباز قلندر رح (سہون شریف)
پر حاضری کا شرف حاصل فرمایا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان