خبریں

اجتمائی درودشریف ہفتہ وار
دربارگوھرشاھی مدظلہ العالٰی پر منعقد


اجتمائی درودشریف ہفتہ وار
دربارگوھرشاھی مدظلہ العالٰی پر منعقد کیگئی

مناجات کجائی شریف

محترم جناب انوارقادری

خصوصی دعا مرشدکریم

محترم جناب یونس بابا پیش امام جامع مسجد غوثیہ دربارگوھرشاھی مدظلہ العالٰی

نعتؐ رسولﷺ

منقبت مولاعلیؑ ؛ غوث اعظم دستگیر رح ؛ خواجہ غریب نواز رح اور قصیدہ مرشدکریم پیش فرمانے کی سعادت
جناب سہیل قادری قادری
جناب فہاد اعجازمیمن قادری
جناب جلال الدّین قادری امیرجامشورو نے حاصل فرمائی

حلقہ_ذکر

محترم جناب حاجی لیاقت علی قادری نےحلقہ ذکر منعقد فرمانے کی سعادت حاصل فرمائی
فاتحہ و دعا اور آخر میں

درودسلام کا نزرانہ عقیدت

نبی اکرم نورمجسمﷺ کی بارگاہِ عالیہ

میں پیش فرمایا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان