خبریں

مرکزی واہ صوبائی عہدیداران کا سمندری کا دورہ


محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی*
سالانہ عظیم الشان جشنِ ولادت مرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
آستانہ انجمن سرفروشان اسلام سمندری میں منعقد کیاگیا
مہمانانِ گرامی
محترم جناب حاجی ملک یونس جمال (مرکزی امیر)
محترم جناب رانا جمشیدقادری امیرِ پنجاب
محترم جناب محمدفیصل قادری امیر سندھ
محترم جناب دانش لودھی مرکزی مشیر

محترم جناب غلام فرید صوبہ پنجاب مشیر
محترم جناب الحاج علامہ مولانہ سعید احمد قادری سابقہ مرکزی امیر
محترم جناب چوھدری اظہر نواز
محترم جناب شفیق قادری و دیگر مہمانانِ گرامی اور ذمّہ داران و کارکنان کی بھرپور انداز میں شرکت
محترم جناب صلابت گجر امیر سمندری اور ذاکرین نے مرکزی و صوبائی امیران کو محفل میں خوش آمدید کہا اور پھولوں کے ہار پہنائے
محفل میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے معروف نعتؐ خواں حضرات نے گلہائے عقیدت پیش فرمائے اور آخر میں قصائد مرشدی پیش فرمائے گئے
مرکزی امیر یونس جمال صاحب نے شرکاءِ محفل سے خطاب میں فرمایا سرکار مرشد کریم کا مشن ذکراللّہ اور ذکرِ رسولﷺ جاری و ساری رہیے گا انشاءاللّہ اور ذاکرین سے گزارش ہے آپ سرکار مرشد کریم کے مشن میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیں