خبریں

امیر شیخوپورہ جناب عبدالجبار قادری صاحب کے گاؤں میں محفل کا انعقاد

انجمن سرفروشان اسلام رجسٹر پاکستان شیخوپورہ(ونڈالہ ناصر گاؤں ) کے زیرِ اہتمام محفل پاک بسلسلہ گیارہویں شریف غوث اعظم
جو کہ امیر شیخوپورہ جناب عبدالجبار قادری صاحب کے گاؤں میں منعقد کی گئی

حمد باری تعالیٰ: نعت رسول مقبول : بیان
کے نذرانےپیش کیے گے
حمد و نعت :
جناب دلاور شاہ صاحب
جناب خادم حسین قادری
جناب اختر حسین قادری
جناب غلامصطفے قادری
جناب وارث علی قادری . جناب حیدر علی قادری

بیان:
جناب محترم صوفی عارف صاحب
حلقہ ذکر:
امیر شیخوپورہ جناب محترم عبدالجبار صاحب
دعائے خیر
مشیر شیخوپورہ جناب محترم فیض رسول صاحب
محفل کے اختتام پر لنگر شاہی لنگر غوث الورا پیش کیا گیا اور جن دوستوں نے کوٹری شریف میں اعتکاف کیا ان کو مبارکباد دی گئی اور اور پھولوں کا نظرانہ پیش کیا گیا
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹر پاکستان
(شعبہ نشرواشاعت شیخوپورہ)