خبریں

ٹنڈوالھیار کی جانب سے درگاہ حضرت بابا سید جمن شاہ بخاری رح پر منعقد کی۔۔


محفل نعت ذکر الٰہی ماھانہ گیارہویں شریف انجمن سرفروشان اسلام ٹنڈوالھیار کی جانب سے درگاہ حضرت بابا سید جمن شاہ بخاری رح پر منعقد کی جس میں کثیر تعداد میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی مقامی نعت خواں حضرات نے نعت رسول مقبول پیش کی انجمن سرفروشان اسلام سندھ کے امیر فیصل قادری صاحب نے خصوصی شرکت کی علامہ قاری حافظ ذوالفقار طاہری .علامہ قاری حافظ اکبر علی طاہری نے خصوصی خطاب کیا سابق امیر سندھ حاجی یاسین مغل نے سرکار مرشد حق گوہر شاہی کی تعلیمات کو روشناس کرایا