خبریں

ماہانہ جشن شاہی کے سلسلے میں محفل نعت کا انعقاد

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر محفل نعت و ذکر اللہ بسلسلہ ماھانہ جشن شاھی منعقد ہوٸی جس میں
مناجات
اطہر اقبال قادری
خصوصی دعا
محمد شفیق قادری
نقابت
محمد شفیق قادری
حمد باری تعالیٰ:-
عمران الحق قادری
نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم:-
احتشام گوھر، عبدالعزیزقادری
منقبت غوث پاک
محمد اقبال قادری
قصیدہ مرشد پاک
محمد جمیل قادری، معیزقادری، عبدالعزیز قادری
حلقۂ ذکر
حاجی محمد سلیم قادری
دعائے خیر:-
حاجی محمد اویس قادری
بیماروں کی صحت یابی، مسلم امہ کی بیداری اور فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔