خبریں

ولادت با سعادت صاحبزادہ طلعت محمود

عظیم الشّان محفلِ نعت و_ذکرالٰہی

جشنِ عیدمیلادالنبی صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم #قصرِگوھرشاھی پر تزک و احتشام سے منعقد ہوا

ولادت_باسعادت

صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی کا بعد محفل کیک کاٹاگیااور تمام صاحبزادگان، شہزادگان اسٹیج پر رونق افروز ہوئے جبکہ غلامانِ گوھر شاھی نے بھرپور شرکت فرمائی

محترم طلعت سائیں کے جشنِ ولادت کا بھی بھرپور جشن منایا گیا دھمال اور قصیدوں کے ساتھ کیک کاٹا گیا شرکاء محفل نے سائیں کی خدمت میں ہار اور گلدستے پیش کئے جبکہ سب کے چہروں پر خوشی دیدنی تھی۔ آخر میں طعام کا اہتمام کیا گیا۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان