خبریں

صاحبزادہ غفران سائیں کی مرید کے ذاکرین سے ملاقات ۔

لخت جگرنورِنظرمرشدکریم محترم_جناب

#صاحبزادہ غفران ریاض_احمدگوھرشاھی کی مریدکے آمد صاحبزادہ غفران سائیں نے فردٙٙ فردٙٙ ذاکر ین سے ملاقات فرمائی ذاکرین سے خیریت دریافت فرمائی اورمرشدکریم کے پاک مشن ذکراللّہ عشقِ رسولؐ میں کام کرنے والے ذاکرین کی کارکردگی اور کاوشوں کو سراہا اور مشن کے فروغ کے لیے ہدایات فرمائیں تمام ذاکرین نے محبت اور خلوص کے ساتھ گفتگوکو سماعت فرمایا اوربھرپور انداز میں مشن کی ترویج و اشاعت میں کام کرنے کا عہد فرمایا
اور آخر میں میں دعائے خیر فرمائی گئی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان