اقتباسات

لطائف کے مقامات اور تصوّر کے رنگ

سوکھے دھانوں پہ ہمارے بھی کرم ہو یاربّ
چھائیں رحمت کی گھٹا بن کر تیرے پیارےؐ کے پیارے گیسوں (اعلٰی حضرت)

لطائف کےمقامات اورتصوّراوررنگ

فیضانِ_حضرت

سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ_العالٰی

لطائف کی خصوصی محافل ذکر کا اہتمام طاق راتوں اور
ہر جمعرات کو رات ایک بجے دربارِ گوہرشاہی مدظلہ العالٰی آستانہ عالیہ کوٹری شریف
اور ملک کے تمام بڑے شہروں میں کیا جاتا ہے
ذکر لطائف میں شرکت فرمائیں اور قلب کے ساتھ جسم میں موجود باقی لطائف ہفتم

قلب روح سرّی خفی اقفٰی انّا نفس کو روحانی غذا فراہم کرکے انہیں بھی اس قابل بنائیں کے یہاں سے نکلیں عرشِ معلٰی پہنچیں

دیدارِ اِلٰہی اور دیدارِ رسولﷺ انہی روحوں کو طاقتور بنانے ذکراللّہ سے ان کو غذا فراہم کرنے کے بعد جب یہ روحیں طاقتور ہوجاتی ہیں تو دیدار میں چلی جاتی ہیں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان