خبریں

جشن ولادت مرشد پاک کے سلسلے میں محفل راولپنڈی کے آستانے پر ۔۔

عظیم الشان محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی اور محفل سماع
سالانہ جشن جیلانی غوث اعظم دستگیر رضی اللّہ عنہ
سالانہ جشن ولادت مرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
راولپنڈی کے زیراہتمام
گرجا روڈ مرکزی آستانہ پر منعقدکیاگیا