خبریں

روحانی تبلیغی دورہ سانگھڑ جام ڈاتار رحمت اللّہ کے دربار پر حاضری


روحانی تبلیغی دورہ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام سانگھڑ کی جانب سے سنجھورو , سانگھڑ کے ذاکرین کی حضرت سید اصغر علی شاہ المعروف جام ڈاتار رحمت اللّہ کے دربار پر حاضری خصوصی محفل ذکر الہیٰ نعتؐ رسول ؐاور منقبت کا نذرانہ عقیدت پیش کیا گیا روضہ اقدس کے اندر مرشد کریم کے طریقے کار کے متابق ذکر الہیٰ سے وجدانی کیفیت سا سما بند گیا۔