اقتباسات

میرے ملک پاکستان کے ہر شہری کو فرقہ واریت، لسانیت، انتہا پسندی کی لعنت سے محفوظ فرما۔ یا اللّٰہ

یا اللّٰہ
میرے ملک پاکستان کے ہر شہری کو آسمانی و زمینی بیماریوں، مصیبتوں، آفتوں سے محفوظ فرما۔
یا اللّٰہ
میرے ملک پاکستان کے ہر شہری کو فرقہ واریت، لسانیت، انتہا پسندی کی لعنت سے محفوظ فرما۔
یا اللّٰہ
میرے ملک پاکستان کے ہر شہری کو بے شرع پیروں، بے نور علماء سو اور فاسق فقیروں کے شر سے محفوظ فرما
بیشک تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے