خبریں

محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی ماہانہ پندرھویں شریف دربارِ گوہرشاہی مدظلہ العالٰی سے متصل جامع مسجد غوثیہ میں منعقد۔


محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
ماہانہ پندرھویں شریف
دربارِ گوہرشاہی مدظلہ العالٰی سے متصل جامع مسجد غوثیہ میں منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
محترم جناب صاحبزادہ حماد ریاض احمدگوہرشاہی
(چیئرمین سپریم کونسل)
کجائی شریف
محترم جناب علامہ مولانہ سعید احمد قادری (سابقہ مرکزی امیر)
خصوصی دعا
محترم جناب یونس بابا پیش امام مسجدِ ہّذا
نقابت
پروفیسر انور اقبال صدیقی نائب امیرِ کراچی
محترم جناب اسلام الدّین قادری
محفل کا باقائدہ آغاز بعد نمازِ عصر تلاوتِ کلام پاک اور بارگاہِ ربِّ ذوالجلال کے حضور حمدِ باری تعالٰی سے کیا گیا
معروف نعتؐ خواں حضرات
محترم رشید چشتی
محترم جلال الدّین قادری
محترم فیضان قادری
محترم مقصود الحق قادری
اور پنجاب سے مہمان ثناء خواں حضرات نے بارگاہِ رسالتؐ میں گلہائے عقیدت کے نظرانے پیش فرمائے
بارگاہِ مولاعلی علیہ بارگاہِ غوث الاعظہ دستگیر رحمت اللّہ علیہ میں منقبت کے نذرانے پیش فرمائے گئے
آخر میں قصائد مرشدی پیش فرمائے گئے
حلقہ ذکر کے فرائض صاحبزادہ حمادریاض گوہرشاہی نے ادا فرمائے
باجماعت نمازِ مغرب ادا کیگئی بعد نمازمغرب
صاحبزادہ حماد ریاض مولانہ سعید احمد قادری اور ذاکرین نےدربار مرشدکریم پر حاضری اور زیارت کا شرف حاصل فرمایا
آخر میں شرکاءِ محفل کیلئے لنگر عام کا اہتمام کیا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان