خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ استانے پر محفل نعت کا انعقاد

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی ٹوبہ ٹیک سنگھ
آستانہ میں محفل کا انعقاد کیا گیا
محفل کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا
جس کی سعادت احد علی قادری نے حاصل فرمائی اور حمد باری تعالیٰ جناب ذوالفقار علی قادری نے پیش فرمائی نعت شریفؐ کا شرف جناب ڈاکٹر جاوید اقبال قادری مشیر نشرواشاعت پنجاب اور طاہر قادری نے اور منقبت غوث اعظم رح جناب اختر قادری اور قصیدہ مُرشد کریم کا شرف طاھر قادری نے حاصل فرمایا اور حلقہ ذکر کی محفل جناب عثمان قادری نے ترتیب دی اور آخر میں دعا جناب اکرم قادری نے کروائی محفل میں لوگوں کیلئے افطاری کا خصوصی انتظام کیا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان