خبریں

محفل نعت کا ذکر الہی کا پروگرام سمندری کے استانے پر انعقاد پزیر


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی سمندری
کے زیرِ اہتمام ہفتہ وار
محفل میلاد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
آستانہ سمندری مدرسہ مدینۃالریاض میں انعقاد کیا گیا۔
مناجات غوث پاک رح محمد اشفاق قادری
حمد باری تعالیٰ عاصم شاد قادری
نعت شریف محمد احمد رضا قادری
منقبت غوث پاک رح محمد مصطفیٰ علی قادری
قصیدہ مرشد کریم محمد عدیل قادری
خطاب قاری محمد سلیم قادری
حلقہ ذکرمحمد رزاق قادری
دعاۓخیر عاصم شاد قادری
محفل کے اختتام پر افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
شعبہ نشرواشاعت سمندری