خبریں

کراچی ڈویژن کے زون کورنگی میں عوام الناس کے درمیان راشن تقسیم کیا گیا


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان

کراچی ڈویژن کے مختلف زون میں اپنے پیاروں اور بیگانوں کی اس مشکل ترین دور کے حالات کی وجہ سے مالی مدد اور راشن پیکج کی صورت میں پریشان حال عوام کی مدد جاری ہے اس سلسلے میں لانڈھی کورنگی زون کے سینئیر ذاکرین کی جانب سے وبائی لاک ڈاون سے متاثر غریب پریشان حال سفید پوش عوام النّاس میں راشن تقسیم کیا گیا۔