خبریں

حضرت علی المرتضٰی علیہ السّلام کے سلسلے میں محفل جناب ایوب بیگ صاحب کی رہائش گاہ پر انعقاد پذیر ہوئی۔

13رجب المرجب
جشنِ ولادت مولاِئے کائنات حضرت علی المرتضٰی علیہ السّلام
خصوصی شرکت
صاحبزادہ حماد ریاض احمدگوہرشاہی
جناب ایوب بیگ صاحب کی رہائشگاہ (حیدرآباد)پر منعقد کیگئی
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/
https://www.facebook.com/Sarfrosh.official/