خبریں

یومِ تحفظ ناموسِ_رسالت واہ عرس مبارک حضرت شانی بابا

عرس مبارک حضرت شانی بابا_رح

یومِ تحفظ ناموسِ_رسالتؐ

دربارگوھرشاھی مدظلہ العالی کوٹری شریف
میں مذہبی عقیدت و احترام سے منعقد فرمایاگیا
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
کے زیرِ اہتمام
لخت جگر مرشد کریم شانی بابا رح کا عرس مبارک
آستانہ عالیہ کوٹری شریف میں انعقاد کیا گیا۔

خصوصی_شرکت

محترم و مکرم صاحبزادہ مزمل طلعت گوھرشاھی
محترم حاجی یونس جمال قادری
مرکزی امیر انجمن ہٰذا
محترم حاجی یاسین مغل قادری
مرکزی مشیر نشرواشاعت
محترم محمد فیصل قادری
مرکزی مشیرمالیات
اور زمّہ داران و ذاکرین نے محفل میں
کثیر تعداد میں شرکت فرمائی
بعد نمازِ عصر محفل کا آغاز
تلاوتِ کلامِ پاک سے فرمایا گیا
حمد باری تعالی نعت رسولﷺ و منقبت
غلام مصطفٰی قادری جلال الدین قادری
فہد قادری احمد قادری و دیگر نے پیش فرمانے
کی سعادت حاصل فرمائی

حلقہ_ذکراِلٰہی

محترم صاحبزادہ مزمل طلعت گوھرشاھی
نے ترتیب فرمایا

مناجات کجائی شریف

جناب غلام مصطفٰی قادری نے پیش فرمائی

خصوصی_دعامرشدکریم

جناب بابا یونس قادری پیش امام
(جامع مسجدغوثیہ دربارگوھرشاھی)نے فرمائی

محفل کے اختتام پر افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔
نمازِ مغرب باجماعت اداکیگئی دربارمرشدی پرحاضری
اور عوام الناس کیلئے لنگرعام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان