خبریں

سینئر سرفروش(فیصل اباد ) ذاکر فیض محمد فیضی قادری اپنے خالق کے حضور پیش ہو گئے۔


انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
سینئر سرفروش ذاکر فیض محمد فیضی قادری اپنے خالق کے حضور پیش ہو گئے۔
ان کی نماز جنازہ آج بعد نمازِ عصر
جامع مسجد زینب سوساں روڈ مدینہ ٹاؤن
فیصل آباد میں ادا کی گئی۔
اور ذاکرین و اہلِ خانہ نے آبائی گاؤں میں سپردخاک کیا
تمام ذاکرین سے مرحوم کی درجات بلندی کیلئے دعا کی درخواست ہے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان