خبریں

ماہانہ گیارہویں شریف کے سلسلے میں محفل سمندری کے استانے پر انعقاد پذیر


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی سمندری بابا زون ملیر

سالانہ برسی قبلہ امّی جی حضوررح اور

ماہانہ گیارویں شریف کی نسبت سے بعد

نماز عصر محفل جناب اصغر قادری امیرسمندری زون کی رہائشگا پر منعقد کی گئی ذاکرین و اہلِ محلہ نے شرکت فرمائی افطار کا اہتمام کیاگیا
بعد محفل لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان
سمندری بابا زون کھوکھراپار