خبریں

شیخوپورہ کے استانے پر جشن شاہی کی نسبت سے محفل کا انعقاد

11 رمضان المبارک بروز جمعتہ المبارک
ماہانہ گیارہویں شریف اور پندرہویں شریف
سیکھم آستانہ میں انعقاد پزیر ہوئی۔
محفل میں پندرہویں شریف کی
مناسبت سے کیک کاٹا گیا ۔
مناجات : دعا: حمد باری تعالیٰ: نعت رسول مقبولؐ منقبت غوث پاک رح اور قصیدہ مرشد کریم
کے نذرانےپیش فرمائے گئے
کجائی: وارث علی قادری
حمدباری تعالی: اعجاز قادری
نعتؐ خواں: وارث علی قادری ؛ قادرقادری ؛عاشق علی قادری ، خادم حسین قادری فرحان گوھر قادری
قصیدہ غوثیہ: بابر علی قادری
قصیدہ مرشد کریم
منور علی قادری ؛ اعجاز علی قادری
اجازت ذکر قلب :
جناب چوہدری عصمت اللّہ قادری سابقہ مرکزی مشیر
حلقہ ذکر:امیر شیخوپورہ عبدالجبار قادری
دعائے خیر: فیض رسول ڈوگر قادری مشیر شیخوپورہ
محفل کے اختتام پر حضور اکرم ﷺ کی ذاتِ اقدس پر درود و سلام پیش کیا گیا اور شاہی لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
(شعبہ نشرواشاعت شیخوپورہ)