خبریں

قبلہ امی جی حضور کے سلسلے میں محفل کا انعقاد ملیر کے استانے پر


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی ملیر

10رمضان یومِ وصال

حضرت سیّدتناخدیجةالکبریٰؓ اور

قبلہ امی جی حضوررح

کی نسبت سے محفل بعدنمازِ عصر تا مغرب
الریاض زون ملیر آستانہ پر منعقد فرمائی گئی

خصوصی_شرکت

جناب عبداالستارقادری نائب امیر کراچی
جناب طاہرحیدر امیرالریاض زون
جناب احمد رضا قادری نائب امیر
جناب ایوب ناگوری نشرواشاعت
سینئر ذاکرین و اہلِ محلہ نے محفل میں شرکت فرمائی
معروف نعتؐ خواں عدنان مون قادری ارسلان قادری حماد حسنین قادری فاخرگوھر و دیگر حضرات نے حمد ونعتؐ ومناقب پیش فرمائیں
شعلہ بیاں مقررجناب جمیل قادری نے مرشدکریم کے فرمودات کی روشنی میں روزے کا مقصد بیان فرمایا
حلقہ ذکر محترم عزیز قادری نے منعقدفرمایا
فاتحہ و دعا محترم فہیم قادری نے فرمائی
قبلہ امّی جی حضور رح کی درجات بلندی کیلئے
خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا
جناب عبدالستار قادری نے امّ المومنین
حضرت خدیجة الکبریٰؓ کی سیرت بیان فرمائی
افطاری کا اہتمام کیاگیا اور
نمازِ مغرب آستانہ میں باجماعت ادافرمائی گئی
آخر میں لنگر عام کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
الریاض زون ملیر