خبریں

ساہیوال کے آستانے پر ماہانہ پچیسویں شریف کی محفل کا انعقاد۔۔


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ساہیوال کے ذیر انعقاد آستانہ عالیہ پر ماہانہ محفل پچسویں شریف کا انعقاد کیا گیا، جس میں عقیدت مند مرشد کریم کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت پیش فرما رہے ہیں۔