خبریں

ماہانہ اجتماعی درود شریف آستانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی میں منعقد۔۔


ماہانہ اجتمائی درود شریف
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
آستانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی میں منعقد کیگئی
خصوصی شرکت و خطاب
محترم جناب سیّد زاہد حسین قادری
(چیئرمین سندھ علماءکونسل)
خطاب
محترم جناب ولی حسین امیر کراچی
نقابت
محترم جناب ڈاکٹر انور اقبال صدیقی نائب امیرِ کراچی
محترم جناب عبدالحسیب قادری
(رابطہ انچارج کراچی)
محترم جناب عبدالسلیم قادری
سابقہ امیر کراچی
محترم جناب لئیق قادری
محترم جناب خواجہ طارق
کے علاوہ ڈسٹرکٹ امیران
اور سینیئر ذاکرین نے بھرپورشرکت فرمائی
محترم جناب نے کجائی شریف
محترم جناب چیف رفیق الرحمٰن نے دعا اور
محترم جناب عزیز قادری نے حلقہ ذکر کے فرائض انجام دیئے
محفل کا آغاز باجماعت نماز مغرب کے بعد حمد باری تعالٰی سے کیاگیا
مشہور معروف نعتؐ خواں حضرات نے بارگاہِ خاتم النبیینؐ میں گلہائے عقیدت پیش فرمائے
مولاعلیؑ اور غوث الاعظم رح کی شان میں منقبت کے نزرانے پیش فرمائے گئے
قصیدہ مرشد کریم پیش فرمایاگیا اور ولادت مرشد کریم کی نسبت سے کیک کاٹا گیا
محفل کے اختتام پر دعا میں

مری میں جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت فرمائی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان