خبریں

فاتحہ و دعا سائیں اعجاز علی چانڈیو شہید

فاتحہ ودعا

بروز جمعرات مرحوم دوست

سائیں اعجازعلی چانڈیوشہید

کے ایصال ثواب کیلئے

صاحبزادہ حمادریاض_گوھرشاھی کی طرف سے فاتحہ خوانی دربارگوھرشاھی کی جامع مسجدغوثیہ اللّہ ھو پہاڑی خدا کی بستی کوٹری جامشورو میں منعقد کی گئی اور ڈی سی آفس اور ریونیو آفس جامشورو میں کھانے کا انتظام کیا گیا۔

واضع رہیے مرحوم مختارعلی چانڈیو شہید مختار کار منگھوپیر کراچی میں تعینات تھے
گزشتہ دِنوں قبضہ مافیا کی جانب سے گولیاں مارکرشہیدکیاگیاتھا
صاحبزادہ حماد ریاض نے انکی شہادت کی بھرپورانداز میں مزمت فرمائی
اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے پنجتنؑ پاک کے صدقے درجات بلندفرمائے اور لواحقین کو صبر عطافرمائے آمین اور دہشت گردوں کوکیفرِ کردار تک پہنچائے آمین