خبریں

گجرات کے استانے پر جشن شاہی کی نسبت سے محفل کا انعقاد


گجرات کے آستانہ پر

-سالانہ محفل بسلسلہ جشنِ ولایتِ مرشدِ پاک (جشنِ شاھی) اور
-ماہانہ گیارہویں شریف
کے حوالے سے محفلِ ذکر و نعت منقعد کی گئی ۔جس میں حاضرین کے لیے خصوصی افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔
محفل میں گجرات شہر کے ذاکرین اور گردونواح سے ذاکرین اور نئے دوستوں بھرپور شرکت فرمائی۔
نئے دوستوں کو ذکرِ قلب کی اجازت گجرات کے سینئر ذاکر جناب خادم صاحب نے دی ۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان گجرات