خبریں

مستونگ بلوچستان میں جشن عیدمیلادالنبیؐ جلوس میں ہونےوالےخودکش حملہ پرسراپا احتجاج

مستونگ بلوچستان میں جشن عیدمیلادالنبیؐ #جلوس میں ہونےوالےخودکش حملہ پرسراپا #احتجاج

انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
دہشت گردی کی پرزور الفاظ میں مذمّت کرتے ہوئے حکومت وقت سربراہ افواج پاکستان اور ذمہ دار اداروں سے یہ مطالبہ کرتی کہ خدارا ان بے دین یزید اور سفاک بھیڑیوں اور ان کے پس پشت سرپرستی کرنے والے اور سہولت کاروں کے خلاف عبرتناک کاروائی کی جائے اور ان کے مضبوط نیٹ ورک کو ختم کیاجائے۔جبکہ انجمن ہذا اور سرپرست مرکزی اور صوبائی ذمہ داران اور کارکنان کی جانب سے اس خودکش حملہ میں شدید زخمی ہونے والے تمام عاشقان رسول صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل خانہ سے بھرپور اظہار تعزیت اور ہمدردی کے ساتھ دعا گو ہیں کہ اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین
پریس کلب پر خطابات
جناب محمدحسیب قادری امیر کراچی ڈویژن
جناب محمدحنیف قادری نائب امیر کراچی
جناب حافظ ساجدقادری سابقہ امیرکراچی
جناب مبین الدّین قادری رہنما کراچی ڈویژن
جناب عبدالستارقادری جناب نفیس قادری
نے خطابات فرمائے اور اس کے ساتھ ساتھ
فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی اور اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر ناجائز قبضہ پر حماس کی جانب سے کاروائیوں کی تائید امّت مسلمہ کا ایک پیج پر آنا وقت کی اہم ضرورت ہے یہود و نصارا کی اسلام دشمن پالیسی اورامّت کو تفرقہ بازی میں مبتلا کرکے اپنے مقاصد کی تکمیل ان گھناونی سازشوں کا امّت مسلمہ ایک جان ہوکر ہی مقابلہ کرسکتی ہے انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان کہ سرپرست و بانی عصرِ حاضرکی عظیم روحانی ہستی حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی فرماتے ہیں اللّہ کا ذکر کرو اس سے دِل میں نور بنتا ہے جب دل میں نور ہوگا تو کوئی یہ نہیں کہیے گا میں شیعہ ہوں میں سنّی ہوں میں وہابی ہوں اس وقت بس ایک ہی نعرہ ہوگا
امّتی ہوں تمہارا یارسول اللّہؐ
آخر میں صلاة السلام اور دعائے خیر پر اہتجاج کا اختتام فرمایاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
کراچی ڈویژن