خبریں

مفتی باغ علی رضوی صاحب کو عقیدہ ختم نبوت کتاب کا تحفہ دیا گیا


جناب رانا جمشید قادری امیر پنجاب انجمن ہٰذا
کی وفد کے ہمراہ

مفتی باغ علی_رضوی فیصل آباد سے

ملاقات اور تنظیمی حوالے سے گفتگو فرمائی گئی اور صاحبزادہ پیر حماد ریاض احمد گوھرشاھی(مدظلہ العالی)
کی کتاب #عقیدہ ختم نبوتؐ پیش فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان