خبریں

نماز کے دوران اسرائیلی فوج کے حملے اور جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔صاحبزادہ طلعت محمود گوہر

صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب طلعت محمود گوہر شاہی سرپرست انجمن سرفروشان اسلام جسٹرڈ پاکستان کا مذمتی بیان ان بیت المقدس مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصی کے احاطے میں نماز ادا کرنے والے مسلمان بھائیوں پر نماز کے دوران اسرائیلی فوج کے حملے اور جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اقوام عالم سے مطالبہ کرتے ہیں اسرائیل کی غیر منصفانہ قبضہ سے بیت المقدس مسجد اقصی کو آزاد کرایا جائے

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان