خبریں

فاتحہ چہلم محفل نعت جناب جاوید قادری کی والدہ کے سلسلے میں انعقاد پذیر

فاتحہ چہلم محفل نعتؐ و_ذکرِاِلٰہی

جناب ڈاکٹر جاوید قادری مشیر نشرواشاعت پنجاب
کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے سلسلہ میں

ختمِ_چہلم کی محفل پاک کا اہتمام کیا گیا

مفتی عبدالمنان صاحب نےخطاب فرمایا

اور ہر دل عزیز بلبلِ مدینہ
عبدالمنان قادری صاحب نے محفل کی رونق کو چار چاند لگاۓ محفل پاک میں امیر ٹوبہ ذوالفقار قادری صاحب اور ذاکرین و اہلِ علاقہ کی بھرپور شرکت۔
فرمائی
اللّہ عزوجل نبی پاک رحمت اللعالمین کے صدقے مرشدکریم کے طفیل ڈاکٹرجاویدقادری کی والدہ محترمہ کے درجات بلندفرمائے جنّت فردوس میں اعلٰی مقام عطافرمائے آمین یاربّ العالمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان