خبریں

23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔صاحبزادہ پیر حماد ریاض

23مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں

23مارچ 1940 کو ہمارے اسلاف نے الگ ریاست پاکستان بنانے کاجو فیصلہ کیا تھا وہ بالکل درست فیصلہ تھا

صاحبزادہ پیرحمادریاض_گوہرشاہی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان