خبریں

پاکستان بنانے کاجو فیصلہ کیا تھا وہ بالکل درست فیصلہ تھا۔صاحبزادہ طلعت محمود

#23مارچ_یومِ_پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں23مارچ 1940 کو ہمارے اسلاف نے الگ ریاست پاکستان بنانے کاجو فیصلہ کیا تھا وہ بالکل درست فیصلہ تھاصاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی سرپرست

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان