خبریں

ماہانہ پندرویں شریف عقیدت و احترام سے المرکز کوٹری میں منقعد ۔۔


محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
ماہانہ پندرھویں شریف
دربار مرشد کریم سلطان الفقر حضرت
سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی پر
مذہبی عقیدت و احترم سے منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
محترم جناب یونس جمال(مرکزی امیر)
محترم جناب فیصل قادری(امیرسندھ)
محترم جناب مولانہ سعیدقادری
(سابقہ مرکزی امیر)
محترم جناب یاسین مغل
(سابقہ امیر سندھ)
محترم جناب ندیم یوسف
مشیرنشرواشاعت سندھ
محترم جناب ملک کامران قادری
مشیر سندھ سوشل میڈیا
محترم جناب ڈاکٹرانوراقبال صدیقی
(نائب امیر کراچی)
محترم جناب ممتاز قادری
(امیر ڈسٹرکٹ حیدرآباد)
معروف نعتؐ خواں حضرات
محترم جناب رشید چشتی
محترم نعمان قادری
کراچی ،حیدرآباد، کوٹری
اندرونِ سندھ سے تشریف لائے ہوئے
نعتؐ خواں حضرات نے بارگاہِ رسالتؐ میں نعتؐ شریف ، بارگاہِ مولاعلیؑ میں منقبت ، بارگاہِ غوث الاعظمؓ میں منقبت اور بارگاہِ مرشدی میں قصیدے کے نظرانہ پیش فرمائے

علامہ مولانہ سعیداحمدقادری نے شرکاءِ محفل سے خطاب فرمایا
سرکارمرشد کریم کے پیغام ذکرو فکر کو دنیا میں پھیلانے کی زمّہ داری اسی انداز میں پوری کیجائیں جس طرح کے مرشد کریم نے بیان فرمائی ہیں اتنا سادہ اور سچّہ مشن جو مرشد کریم نے ہم کو عطا فرمایا سچ تو یہ ہے کہ ہم اس کے ابھی تک اہل ہوئے ہی نہیں ہیں
ہمیں اپنے کردار گفتار سے اس روحانی پاک مشن کی ترویج واشاعت میں اپناحصّہ خلوص دِل سے شامل کرکے مشن کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چائیے
محفل کے اختتام پر باجماعت نماز مغرب جامع مسجدغوثیہ الحاق دربار گوہرشاہی پر ادا فرمائی گئی امامت محترم جناب حافظ ڈاکٹر قیوم صاحب نے فرمائی
بعد نماز مغرب زائرین نے دربارشریف کی زیارت اور حاضری کا شرف حاصل فرمایا
زائرین کیلئے لنگر بڑے پیمانے پر انتظام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان