خبریں

مفتی محمد فاروق قادری صاحب کو عقیدہ ختم نبوت کی کتاب پیش کی

جناب رانا جمشید قادری امیر پنجاب انجمن ہٰذا
کی وفد کے ہمراہ

مفتی محمدفاروق القادری

جامع ہریاضال جنہ فیصل آباد

سے ملاقات اور تنظیمی حوالے سے گفتگو
فرمائی گئی اور
صاحبزادہ پیرحماد ریاض گوھرشاھی (مدظلہ العالی)
کی کتاب

عقیدہ ختم نبوتؐ پیش فرمائی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان