خبریں

پاکپتن کے آستانے میں جشن ولادت مرشد پاک کی نسبت سے محفل

محفل نعت و ذکرالہی
باسلسلہ جشن ولادت مرشد کریم

حضرت سیدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی

انجمن ہذا پاکپتن کے آستانہ عالیہ پرمنعقد فرمائی گئی
ذاکرین اور عاشقان مرشد کریم نے بھرپور شرکت فرمائی
حمد و نعت ومنقبت اور قصائد مرشد کریم پیش فرمائے گئے
حلقہ ذکر منعقد فرمایاگیا آخرمیں درود سلام بحضور نبی اخرزماں کے حضور پیش فرمایاگیا فاتحہ خوانی و دعا پیش فرمائی گئی اور رسم کیک ولادت مرشدی کی خوشی میں ادا کی گئی ذاکرین نے ایک دوسرے کو مبارکباد دیں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان