خبریں

جشن ولادت کی محفل اورنگی ٹاؤن میں انعقاد پذیر۔

محفل نعتؐ وذکرالٰہی

جشنِ ولادت سلطان الفقرحضرت

سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ_العالٰی

جناب عبدالحسیب قادری (رابطہ کمیٹی سندھ)نے S.S بینکیوٹ گلشن بہار اورنگی ٹاون کراچی ویسٹ میں منعقدکیاگیا
مہمانِ خصوصی
محترم دانش لودھی مرکزی نشرواشاعت
محترم محمدفیصل قادری امیر سندھ
محترم محمد عادِل قادری نائب امیر کراچی
محترم بلال عطاری
محترم حافظ علی عطاری
محترم حاجی صاحب
کراچی ڈویژن اراکین ڈسٹرکٹ امیران اور ذاکرین کے علاوہ عوام النّاس کی کثیر تعداد میں محفل میں شرکت
معروف نعت خواں حضرات نے بارگاہِ رسالتؐ میں حمد نعتؐ اور منقبت کے نزرانے پیش فرمائےقصائد مرشدی بھی پیش فرمائے گئے فضائل ذکر بیان فرمائے گئے اور نئے لوگوں کومحترم اسحاق قادری نےاجازتِ ذکرِ قلب عطا فرمائی
محترم تسلیم قادری نے حلقہ ذکر منعقد فرمایا
دعا محترم فیصل قادری امیرسندھ نے فرمائی
جشنِ ولادت باسعادت مرشد کریم کی نسبت سے کیک کاٹا گیا آخر میں شرکاءِ محفل کیلئے کئ اقسام کے کھانے کی ضیافت کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان