خبریں

گجرانوالہ کے سینئر ذاکر ساگر بابا انتقال کر گے۔


انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان گوجرانوالہ اروپ شریف کے سینیر ذاکر اور خادم گوھرشاھی ساگر بابا (مرکزی آستانہ پر لیڈیز کی طرف اعتکاف اور گیارھویں شریف کے موقع پر پیغام رسانی اور لیڈیذ کی ضرورت کی چیزیں ان تک پہنچانے اور گوجرانوالہ میں اس مشن کی ترویج و اشاعت میں پیش پیش رہنے والے ) آج اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔۔۔دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب پاک صاحب لولاک صلى الله عليه واله وسلم کے طفیل اور مرشد برحق کے صدقے ہم سب کواسی طرح مشن کی خدمت کرتے ہوۓ کامیابی عطا فرماٸیں۔۔۔۔