خبریں

ماہانہ اجتماعی درود کراچی کے استانے شاہ فیصل پر انعقاد پذیر

ماہانہ اجتماعی درود شریف
03 مارچ 2024 بروز اتوار بعد نمازِ مغرب
شاہ فیصل آستانہ میں منعقد ہوئی !

مہمانان_گرامی

جناب حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
جناب حاجی یاسین مغل قادری
جناب محمد فیصل قادری مرکزی مشیر مالیات
جناب محمد حسیب قادری امیر کراچی
کراچی کے ذمہ داران کارکنان اور ذاکرین نے بھرپور تعداد میں شرکت فرمائی۔
محفل کے اختتام کے بعد ذمہ داران کاجنرل اجلاس ترتیب دیا گیا جس میں آنے والے پروگرامز

سالانہ مرکزی جشن_شاھی

سالانہ مرکزی اعتکاف

شبِ قدرطاق راتیں

ختم_قرآن

اور دیگر پروگرامز پر مرکزی کابینہ نے ایجنڈا پیش کیا۔
اور کراچی ڈویژن کی جانب سے بھرپور انداز میں دیے گئے ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے پر عزم خواہشات کا اظہار کیا۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان ®
کراچی ڈویژن۔