خبریں

عید ملن پارٹی کراچی ڈویژن کے استانے پر انعقاد پذیر

محفل مرشد پاک بسلسلہ عید ملن پارٹی!
کراچی ڈویژن کی جانب سے عید ملن پارٹی کا خصوصی اہتمام۔
بافیضان مرشد کریم ذاکرین کو عیدی دی گئی۔
اختتام محفل پر عید کی مناسبت سے خصوصی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
خراب موسم کے باوجود ساتھیوں نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
کراچی ڈویژن۔.


.
.
.
.
.
.
.
.
.
.