خبریں

محمد شکیل چغتائی قادری صاحب کی رہائش گاہ پر محفل پاک منعقد کی گئی۔

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) چنیوٹ پاکستان کے زیر اہتمام محمد شکیل چغتائی قادری صاحب کی رہائش گاہ پر بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء محفل پاک منعقد کی گئی۔
تلاوت قرآن پاک
محمد خضر
حمد باری تعالیٰ
محمد عمر گوھر
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم
شایان حیدر، محمد خضر، محمد عمر گوھر، محمد سمیر، محمد سعد شکیل، محمد عازب شکیل،
منقبت غوث الاعظم رضی اللہ عنہ
محمد عازب شکیل
قصیدہ مرشدی
محمد عثمان گوھر
فضائل ذکر قلب
ذوالفقار احمد قادری
اجازت ذکر قلب
نثار احمد بٹ صاحب
حلقہ ذکر
نثار احمد بٹ صاحب
دعائے خیر ذوالفقار احمد قادری
*بعد ازاں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور بیماروں کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گئی۔