خبریں

لاھور میں جشنِ عید میلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں ریلی اور محفل پاک کااہتمام کیا گیا


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام لاھور میں جشنِ عید میلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں ریلی اور محفل پاک کااہتمام کیا گیا جسمیں خصوصی شرکت لختِ جگر مرشد کریم غفران ریاض گوھر صاحب نے فرمائی اس بابرکت دن کی حوالہ سے مختلف ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیے