خبریں

ماہانہ پندرویں اور گیارویں شریف کی محفل راولپنڈی کے استانے پر انعقاد پذیر


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
ماہانہ گیارہویں شریف 15 شریف کی
محفل کا انعقاد آستانہ راولپنڈی میں کیاگیا

زیرصدارت

محترم وارث قادری امیر راولپنڈی

کمپیرنگ جناب عاشر عباس قادری

نعت رسول مقبول صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم

جناب جبار قادری جناب آصف بکھرقادری
جناب زین علی عباس قادری

منقبت غوث پاک_رح جناب علی الرحمن قادری

قصیدہ_مرشدپاک

جناب جبار قادری جناب نصراللّہ نوری

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت راولپنڈی