خبریں

حضرت سیدنا شانی بابا کے دربار پر چادر شریف چڑھائی گئی

محفلِ نعتؐ وذکراللّہ

شھزادہ_مرشدکریم

حضرت سیدناغوث محمدشانی بابا”رح”

کے دربارِعالیہ پر ماہانہ محفل 04 اگست بروز جمعہ عصرتا مغرب منعقدکیگئی

خصوصی_شرکت

محترم جناب صاحبزادہ مزمل طلعت گوھر شاھی
جناب ندیم یوسف مرکزی نشرواشاعت
زمّہ داران و ذاکرین اور عوام النّاس نے محفل
میں بھرپورشرکت فرمائی

چادرشریف مزارپُرانوار پر

صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی نے
ذاکرین کے ہمراہ چڑھائی

حمدونعتؐ مناقب وقصائد کے نزرانہ عقیدت

معروف نعتؐ خواں حضرات نے پیش فرمانے کی
سعادت حاصل فرمائی محفل کے آخرمیں

صلاة_السلام کانزرانہ عقیدت پیش فرمایاگیا

اور لنگرِ عام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان