خبریں

ہفتہ وار روحانی محفل داتا دربار انعقاد پذیر

ہفتہ وارروحانی_اجتماع

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی

حضرت داتاگنج بخش رحمت اللّہ_علیہ

کے مزار پُر انوار پر انجمن ہٰذا لاہور کے
زیرِ اہتمام منعقدفرمایاگیا
محترم حاجی سعیدقادری نے عوام النّاس کو
ذکرِقلب کی روحانی تعلیمات اور
فیضانِ داتا صاحب سے آگاہ فرماتے ہوئے
روحانی فیض حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی کی اجازت سے اجازتِ ذکرِقلب عوام النّاس کو عطافرمائی اور طریقہ مشق اسمِ ذات اللّہ سے عوام النّاس کو آگاہ فرمایا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان لاہور