خبریں

المرکز کوٹری شریف میں صاحبزادہ حماد ریاض کی طرف سے عوام النّاس کیلئے کرونا ویکسینیشن کا کیمپ قائم کیاگیا.

آج آستانہ عالیہ کوٹری شریف
محترم جناب حمادریاض احمدگوہرشاہی کی رہائشگاہ پر حماد سائیں کی کاوشوں سے
اللّہ ھو پہاڑی خدا کی بستی کوٹری میں ذاکرین اور عوام النّاس کیلئے کرونا ویکسینیشن کا کیمپ قائم کیاگیا
جس میں
ڈاکٹر منظور چانڈیو(ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر)
ڈاکٹرغلام مرتضیٰ کھوسو(ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر)
ڈاکٹر علی رضا پنہور(اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر)
ڈاکٹر اسلم ناریجو(T.H.O)
ڈاکٹر سنتوش کمار(فوکل پرسن کووڈ19)
اور انکی ٹیم نے کیمپ پر آنے والے عوام النّاس کی مکمل میڈیکل چیک اپ کے بعد ویکسینیشن کا عمل صبح 9:00am تا6:00pm تک جاری رہا
اس موقع پر سرپرست انجمن ہٰذا
محترم جناب طلعت محمودگوہرشاہی اور انجمن کے دیگر زمّہ داران و کارکنان نے بھی گورنمنٹ کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے اپنی اور اپنے اردگرد رہنے والوں کی فلاح اور ملک پاکستان میں رہنے والوں کو کرونا جیسی وبا کو شکست دینے کیلئے ویکسینیشن کے عمل سے گزرے
سندھ کابینہ کی جانب سے
کورونا وائرس ویکسینیشن کیمپ کے کامیاب انعقاد پر
ہم محترم سائیں حماد ریاض کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور علاقائی ٹیم جس میں جلال الدین، سہیل قاضی، ارشد شیخ، فہد مدنی، فہداسلام الدین، عارف، اور ہر وہ شخص جنہوں نے کرونا کیمپ پر کام کرنے والوں کا ساتھ دیا انکو بھی دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان