خبریں

عظیم الشان محفل نعت و ذکر الہی واہ قوالی کی محفل کا انعقاد

عظیم الشان محفلِ نعتؐ وذکرالٰہی

محفل_سماع

بسلسلہ جشنِ ولادت
حضرت مولا علی علیہ السّلام و
شہزادئ کونین سیدہ فاطمتہ الزہراء سلام اللّہ علیہا ،
شباب اہلِ جنّہ حضرت مولا امام حسینؑ،
شہنشاہِ وفا باب الحوائج حضرت مولا غازیؑ سید زاہد علی زیدی کی جانب سے لطیف آباد میں ترتیب دیا گیا
خصوصی آمد
شہزادہ مزمل طلعت گوھر شاھی
شہزادہ طلحہ طلعت گوھر شاھی
شہزادہ ثمر طلعت گوھر شاھی
نےاحباب کے ہمراہ خصوصی شرکت فرمائی، محترم حاجی یونس جمال مرکزی امیر و کابینہ حاجی عابد، سہیل قادری مرکزی امیر محترم محمد فیصل قادری امیر سندھ
محترم ندیم یوسف نشرواشاعت سندھ
کے علاوہ علاقائی امیران جلال الدین قادری، دانش راجپوت، عبدالوحید قریشی، صابر قادری،
کمپیرنگ کے فرائض عباس قریشی
معروف نعت خواں حضرات
جناب غلام مصطفیٰ قادری جناب قاسم علی شاہ، جناب افضل خان، غفران قادری، فیضان قادری ؛ عاصم احمد و دیگر نے بھی کلام و قصائد کے نذرانے پیش فرمائے بعد ازاں
محفلِ سماع منعقد فرمائی گئی
صابری قوال و ہمنواء نے قوالی انداز میں کلام پیش کرتے ہوئے خوب داد وصول کی
اختتام پر درود فاتحہ خوانی ہوئی پنجتن پاک کی نسبت سے 5 کیک کاٹے گئے جبکہ لنگر میں حلیم سے تواضع کی گئی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان