اقتباسات

4شعبان ولادت باسعادت بابل الحوائج مولاغازی عباسؑ علمدار

4شعبان ولادت باسعادت بابل الحوائج مولاغازی عباسؑ علمدار
تمام مومنین و ذاکرین کو مبارک ہو

تو شہنشاہ وفا کا دوجگ میں تیری شاھی
نازاں ہیں پنجتنؑ تجھ پر ایسی وفا نبھائی

سورج کے پاس ہے شبِ تاریک کا علاج
سمندرکےہاتھ میں ہےموجوں کی زندگی
اگرہے یذیدکوئی تو ٹکراکے دیکھ لے
حضرت عباسؑ کا علم ہے قلندر کے ہاتھ میں