خبریں

عاصم بھائی کی والدہ کے چہلم کے سلسلے میں محفل میں سابقہ عالمی امیر علامہ مولانا سعید احمد قادری کی شرکت


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام لاہور کے زیراہتمام عاصم بھائی کی والدہ کے چہلم کے سلسلے میں محفل بعد از نماز ظہر ہوئی جس میں حمد و نعت کے نذرانے عبدالحمید قادری دانیال قادری اور سبحان قادری نے پیش کیے نقابت کے فرائض محمد ذوالفقار قادری محمد اشرف قادری اور فاضل بھائی نے سرانجام دیے حضور غوث پاک اور سرکار مرشد پاک کی بارگاہ میں مناقب عاصم بھائی اور عبدالحمید قادری نے پیش کیں سابقہ عالمی امیر حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب نے اس محفل میں خصوصی شرکت کی اور خصوصی خطاب بھی کیا ختم پاک حافظ محمد منیر قادری نے پڑھا ذکر الٰہی کی محفل محمد شہزاد خان نے ترتیب دی اور اس کے بعد دعا خیر ہوئی اور لنگر تقسیم کیا گیاعالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام لاہور کے زیراہتمام عاصم بھائی کی والدہ کے چہلم کے سلسلے میں محفل بعد از نماز ظہر ہوئی جس میں حمد و نعت کے نذرانے عبدالحمید قادری دانیال قادری اور سبحان قادری نے پیش کیے نقابت کے فرائض محمد ذوالفقار قادری محمد اشرف قادری اور فاضل بھائی نے سرانجام دیے حضور غوث پاک اور سرکار مرشد پاک کی بارگاہ میں مناقب عاصم بھائی اور عبدالحمید قادری نے پیش کیں حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب آف راولپنڈی نے اس محفل میں خصوصی شرکت کی اور خصوصی خطاب بھی کیا ختم پاک حافظ محمد منیر قادری نے پڑھا ذکر الٰہی کی محفل محمد شہزاد خان نے ترتیب دی اور اس کے بعد دعا خیر ہوئی اور لنگر تقسیم کیا گیا