خبریں

لاہور میں میلاد مصطفی کے سلسلے میں اسٹیج پروگرام کا انعقاد

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام بری امام زون لاہور کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا ایک اسٹیج پروگرام 26 فروری بروز اتوار بعد از نماز عشاء منعقد ہوا
جس میں تلاوت قرآن پاک
•حافظ محمد علی عباس
• حمد و نعت کے نذرانے
•جناب عبدالحمید قادری
•جناب محمد اعظم صاحب
•جناب آصف صاحب
• عبدالجبار ناگی
•جناب محمد شعبان قادری
• عرفان الہی قادری
نے پیش کیے
نقابت کے فرائض
•محمد آصف گوہر
• محمد ذوالفقار قادری
•محمد اشرف قادری نے سرانجام دیئے
سابق عالمی امیر
•حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب نے خصوصی خطاب کیا اور ذکر قلب کی لازوال دولت نئے آنے والے لوگوں کو عنایت کی
امیرلاہور محمد فاروق قادری صاحب کی خصوصی شرکت
•حلقہ ذکر جناب شہزاد قادری صاحب نے ترتیب دیا
•صاحبزادہ مرشد پاک جناب غفران سائیں کی طبیعت علیل ہونے کی وجہ سے وہ اس محفل میں شرکت نہیں کر سکے ان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں درود و سلام اور دعائے خیر کے بعد لنگر تقسیم کیا گیا